مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟ باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30076
٣٠٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول ذلك.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری بھی یہ ہی فرمایا کرتے تھے۔