مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقذف القوم جميعا باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
حدیث نمبر: 30071
٣٠٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجل دخل على أهل بيت فقذفهم قال: حد واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو کسی گھرو الوں پر داخل ہوا اور اس نے ان پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا : ایک حد ہوگی۔