مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقذف القوم جميعا باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
حدیث نمبر: 30070
٣٠٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن أبي العلاء عن قتادة وأبي هاشم في رجل افترى على القوم جميعًا، قال: عليه حد واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر جھوٹی تہمت لگائی۔ آپ نے فرمایا ؟ اس پر ایک سزا لازم ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (زبد).