حدیث نمبر: 30069
٣٠٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان يقول: إذا قذف الرجل القوم بقذف واحد فإنما عليه حد واحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری فرمایا کرتے تھے : جب آدمی نے قوم پر ایک ہی تہمت لگادی تو اس پر ایک ہی سزا لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30069
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30069، ترقيم محمد عوامة 28782)