مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقذف القوم جميعا باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
حدیث نمبر: 30068
٣٠٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قذف مرارا فحد واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب اس نے کئی بار تہمت لگائی تو ایک ہی سزا ہوگی۔