مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما قالوا: إذا أخذ على سرقة (يقطع) أو لا؟ باب: جن لوگوں نے یوں کہا: کہ جب غلام کو چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا ہو؟ کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30054
٣٠٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء في العبد يسرق، قال: يقطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک بن أبی سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے غلام کے بارے میں مروی ہے جو چوری کرتا ہو۔ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔