مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في الجارية تصيب حدا باب: ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے
حدیث نمبر: 30033
٣٠٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى (عن) (١) معمر عن الزهري قال: ليس على الجارية حد حتى تحيض أو تحيض لداتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے یں کہ حضرت زہری نے ارشادفرمایا : لڑکی پر حد جاری نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے حیض آجائے یا اس کی ہم عمروں کو حیض آجائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (و).