مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في الجارية تصيب حدا باب: ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے
حدیث نمبر: 30031
٣٠٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم (١) في الجارية تزوج فيدخل بها ثم تصيب فاحشة، قال: ليس عليها حد حتى تحيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسی لڑکی کے بارے میں مروی ہے جس کی شادی ہو سو اس کے ساتھ دخول کیا گیا پھر اس نے فحش کام کیا۔ آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کو حیض آجائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال).