حدیث نمبر: 30030
٣٠٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن القاسم قال: أتي عبد اللَّه بجارية (سرقت) (١) لم تحصن فلم يقطعها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس ایک لڑکی لائی گئی جس نے چوری کی تھی اس کو حیض نہیں آیا تھا تو آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔

حواشی
(١) في [ك]: (سرقة).
(٢) منقطع، القاسم لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30030
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30030، ترقيم محمد عوامة 28746)