مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے
حدیث نمبر: 30017
٣٠٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد (اللَّه) (١) عن حنظلة عن سالم عن عائشة قالت: ليس عليه قطع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ع].