مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30
باب: کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
من قال: لا تقبل صلاة إلا بطهور
حدیث نمبر: 30
٣٠ - حدثنا أبو الأحوص عن آدم بن علي قال سمعت ابن عمر يقول: إن أناسا يدعون (المنقوصون) (١) يوم القيامة فقال رجل: من هم يا أبا عبد الرحمن؟ قال: كان أحدهم ينقص طهوره والتفاته في صلاته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن کچھ لوگوں کو «منقوصون» (ناقص لوگ) کے نام سے پکارا جائے گا۔ ایک آدمی نے پوچھا کہ اے ابو عبدالرحمن ! یہ کون لوگ ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو وضو پوری طرح نہیں کرتے تھے اور نماز کے دوران ادھر ادھر متوجہ رہتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (المنقومون).