مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا تقبل صلاة إلا بطهور باب: کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 30
٣٠ - حدثنا أبو الأحوص عن آدم بن علي قال سمعت ابن عمر يقول: إن أناسا يدعون (المنقوصون) (١) يوم القيامة فقال رجل: من هم يا أبا عبد الرحمن؟ قال: كان أحدهم ينقص طهوره والتفاته في صلاته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن لوگوں کو اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ ان کے جسم کٹے ہوں گے۔ ایک آدمی نے پوچھا کہ اے ابو عبدالرحمن ! یہ کون لوگ ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو وضو پوری طرح نہیں کرتے تھے اور نماز کے دوران ادھر ادھر متوجہ رہتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (المنقومون).