حدیث نمبر: 29986
٢٩٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن عبد الرحمن بن القاسم قال: بلغ عائشة أنهم يقولون: إذا لم يخرج بالمتاع لم يقطع، فقالت: لو لم أجد إلا سكينًا لقطعته (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ خبر پہنچی کہ وہ لوگ یوں کہتے ہیں ، جب چور سامان لے کر نہیں نکلا تو اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ اس پر آپ نے ارشاد فرمایا : اگر میں نہ بھی پاؤں مگر ایک چھری تو بھی میں اس کا ہاتھ ضرور کاٹوں گی۔

حواشی
(١) منقطع، عبد الرحمن لا يروي عن عائشة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29986
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29986، ترقيم محمد عوامة 28707)