حدیث نمبر: 29985
٢٩٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال، حدثنا يؤيد بن هارون عن حماد (بن) (١) سلمة عن حميد أن عمر بن عبد العزيز كتب في سارق ألا يقطع حتى يخرج بالمتاع من الدار لعله (تعوض له) (٢) توبة قبل أن يخرج من الدار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے چور کے بارے میں خط لکھا : اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا یہاں تک کہ وہ سامان لے کر گھر سے نکل جائے شاید کہ گھر سے نکلنے سے قبل ہی اسے توبہ کی توفیق مل جائے۔

حواشی
(١) في [ب]: (عن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يعرض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29985
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29985، ترقيم محمد عوامة 28706)