مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السارق يؤخد قبل أن يخرج من البيت بالمتاع باب: چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام
حدیث نمبر: 29980
٢٩٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن (عاصم) (١) عن الشعبي أنه سئل عن رجل سرق سرقة ثم كورها، فأدرك قبل أن يخرج من البيت، قال: ليس (عليه) (٢) قطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ امام شعبی سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس نے چوری کی پھر سامان کو گٹھڑی میں لپیٹ لیا پس اسے گھر سے نکلنے سے قبل ہی پکڑلیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: بياض.
(٢) في [أ]: (علة).