مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السارق يؤخد قبل أن يخرج من البيت بالمتاع باب: چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام
حدیث نمبر: 29978
٢٩٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن موسى بن أبي الفرات عن عمر بن عبد العزيز قال: لا يقطع حتى يخرج بالمتاع من البيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن ابو الفرات فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا یہاں تک کہ وہ گھر سے سامان لے کر نکل جائے۔