مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السارق يؤخد قبل أن يخرج من البيت بالمتاع باب: چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام
حدیث نمبر: 29976
٢٩٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن جريج عن سليمان بن موسى عن عثمان قال: ليس عليه قطع حتى يخرج بالمتاع من البيت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا یہاں تک کہ وہ گھر سے سامان لے کر نکل جائے۔
حواشی
(١) منقطع؛ سليمان بن موسى لا يروي عن عثمان.