مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: ليس في دية الدنانير والدراهم مغلظة باب: جو یوں کہے: دراہم او ر دنانیر کی دیت سخت قسم کی نہیں ہے
حدیث نمبر: 29920
٢٩٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن معمر عن رجل عن عكرمة قال: ليس في [(الدية) (١) الدنانير والدراهم مغلظة، إنما المغلظة في] (٢) الإبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : دراہم اور دنا نیر کی ذریعہ دیت سخت نہیں ہوتی بیشک سخت قسم کی دیت تو اونٹ میں ہوتی ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (دية).
(٢) سقط من: [جـ].