مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المرأة تضرب وهي حامل باب: اس عورت کا بیان جسے حاملہ ہونے کی صورت میں مارا جائے
حدیث نمبر: 29909
٢٩٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري كان يقول: إذا قتلت المرأة وهي حامل فدية وغرة وإن لم تُلقِه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری فرمایا کرتے تھے اگر عورت کو حاملہ ہونے کی صورت میں قتل کردیا تو دیت اور ایک غلام یا باندی لازم ہوگی اگر چہ اس عورت نے بچہ کو نہ جنا ہو۔