مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقدم بأمان فيقتله المسلم باب: اس آدمی کا بیان جو امان طلب کر کے آیا اور کسی مسلمان نے اسے قتل کردیا
حدیث نمبر: 29882
٢٩٨٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن في قوم ⦗٣١٥⦘ لقوا (العدو) (١) فاستأجلوهم خمسة أيام فقتل بينهم قتيل، قال: على المسلمين (ديته) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایسے افراد کے بارے میں مروی ہے جو دشمنوں سے ملے پس انہوں نے ان سے پانچ دن کی مہلت مانگی سو ان کے درمیان ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ آپ نے فرمایا : مسلمانوں پر اس کی دیت لازم ہوگی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عدوًا).
(٢) في [جـ]: (دية).