حدیث نمبر: 29800
٢٩٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: حدثت عن مكحول عن زيد بن ثابت أنه قال: في السن الزائدة ثلث (السن) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے زائد دانت کے بارے میں ارشاد فرمایا : دانت کی تہائی دیت ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من [هـ].
(٢) مجهول منقطع؛ لإبهام راويه، ومكحول لم يدرك زيدًا.