حدیث نمبر: 29755
٢٩٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن مطر عن عكرمة في أربعة شهدوا على رجل بحد، ثم أكذب أحدهم نفسه، قال: يغرم ربع الدية
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطر فرماتے ہیں کہ چار آدمیوں نے ایک آدمی کے خلاف کسی حد کی گواہی دی پھر ان میں سے ایک نے اپنی تکذیب کردی اس پر حضرت عکرمہ نے ان کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ اس شخص کو چوتھائی دیت کی ادائیگی کا ذمہ دار بنایا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29755
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29755، ترقيم محمد عوامة 28496)