مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الدم يقضي فيه الأمراء باب: اس خون کا بیان جس کے بارے میں امیر فیصلہ کریں گے
حدیث نمبر: 29749
٢٩٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين قال: كان لا يقضى في دم دون أمير المؤمنين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : کسی بھی خون کے بارے میں امیرالمومنین کے بغیر فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔