حدیث نمبر: 29742
٢٩٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور (عن إبراهيم) (١) عن أبي (معمر) (٢) عن مسروق عن عائشة قالت: ما حل دم أحد من أهل هذه القبلة إلا من استحل ثلاثة أشياء: قتل النفس بالنفس، والثيب الزاني، والمفارق جماعة المسلمين أو الخارج من جماعة المسلمين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : اس قبلہ کی طرف رخ کرنے والوں میں سے کسی ایک کا بھی خون حلال نہیں ہے مگر وہ شخص جو ان چیزوں کو حلال سمجھے۔ جان کے بدلہ جان کا قتل کرنا اور شادی شدہ زانی، اور مسلمانوں کی جماعت سے عیحدے گی ہونے والا یا یوں فرمایا : مسلمانوں کی جماعت سے نکلنے والا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك، م] زيادة: (عن إبراهيم).
(٢) في [أ، ط، ك، م]: (معشر).