حدیث نمبر: 29741
٢٩٧٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عمرو بن غالب عن عائشة عن النبي ﵇ (١) مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: ﷺ.