مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المكاتب يقتل باب: اس مکاتب غلام کا بیان جس کو قتل کردیا جائے یا وہ قتل کردے
حدیث نمبر: 29690
٢٩٦٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن عمر بن عبد العزيز قال: جراحة المكاتب جراحة عبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرکایا : مکاتب کے زخم کی دیت وہی ہے جو غلام کے زخم کی ہے۔