حدیث نمبر: 29661
٢٩٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: لا يقتل بالقسامة إلا واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : قسامت کی وجہ سے قتل نہیں کیا جاسکتا مگر ایک شخص کو۔
٢٩٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: لا يقتل بالقسامة إلا واحد.حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : قسامت کی وجہ سے قتل نہیں کیا جاسکتا مگر ایک شخص کو۔