حدیث نمبر: 29660
٢٩٦٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد قال: حدثنا أبو معشر عن النخعي قال: القسامة يستحق بها الدية، ولا يقاد بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ نخعی نے ارشاد فرمایا : قسامت کے ذریعے دیت کا حقدار ہوتا ہے اس کے ذریعے قصاص نہیں لیا جاسکتا۔