حدیث نمبر: 29658
٢٩٦٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (عن الحسن) (١) بن عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: القود بالقسامة جور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا قسامۃ کے ذریعہ قصاص لینا ظلم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].