حدیث نمبر: 29655
٢٩٦٥٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان يقول: إن القسامة يقاد بها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر سے مروی ہے کہ حضرت زہری فرمایا کرتے تھے کہ بیشک قسامت کے ذریعہ بھی قصاص لیا جاسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].