حدیث نمبر: 29654
٢٩٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن ابن أبي مليكة أن عمر بن عبد العزيز وابن الزبير أقادا بالقسامة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابو ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت ابن زبیر نے قسامت کے ذریعہ قصاص لیا۔