مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
حدیث نمبر: 29612
٢٩٦١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء عن أبي هريرة في الرجل يأمر عبده فيقتل رجلًا، قال: يقتل المولى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو حکم دیا پس اس نے کسی آدمی کو قتل کردیا تو حضرت ابوہریرہ نے فرمایا : آقا کو قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.