مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
حدیث نمبر: 29611
٢٩٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس عن علي في رجل أمر عبده أن يقتل رجلًا، قال: إنما هو بمنزلة سوطه أو سيفه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو حکم دیا کہ وہ فلاں آدمی کو قتل کردے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یقینا وہ تو اس کے کوڑے یا اس کی تلوار کے درجہ میں ہے۔