مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
حدیث نمبر: 29609
٢٩٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن نبيط عن الضحاك بن مزاحم في السلطان يأمر الرجل يقتل الرجل (فقال الضحاك: كن أنت المقتول) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن نبی ط فرماتے ہیں کہ حاکم نے ایک آدمی کو خاص آدمی کے قتل کا حکم دیا تو حضرت ضحاک بن مزاحم نے فرمایا : تو بھی مقتول ہوجا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].