مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يجرح، من كان لا يقتص به حتى يبرأ باب: زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے
حدیث نمبر: 29602
٢٩٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: ينتظر بالقود أن يبرأ صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : قصاص لینے کا انتظار کیا جائے گا کہ اس کا زخم بھر جائے۔