مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2956
باب: نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا
يفترش اليسرى وينصب اليمنى
حدیث نمبر: 2956
٢٩٥٦ - حدثنا ابن فضيل وأبو أسامة عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن عبد اللَّه ابن عبد اللَّه عن ابن (عمر) (١) قال: إن من سنة الصلاة أن (يفرش) (٢) اليسرى، وأن ينصب اليمنى (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نما زکی سنت یہ ہے کہ بائیں پاؤں کو بچھایا جائے اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (عمرو).
(٢) في [ك]: (يفترش).