مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2955

باب: نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا

يفترش اليسرى وينصب اليمنى

حدیث نمبر: 2955
٢٩٥٥ - حدثنا وكيع عن هشام بن سعد عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط قال: ⦗١٢٥⦘ كان النبي ﷺ (يفترش) (١) اليسرى وينصب اليمنى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بائیں پاؤں کو بچھاتے تھے اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يفرش)، وفي [أ، هـ]: زيادة (رجله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2955
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2943»