حدیث نمبر: 29542
٢٩٥٤٢ - حدثنا أءبوبكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن عبد الملك عن الشعبي في عبد شج رجلًا، ثم شج آخر، ثم شج آخر، (فقضى به للآخر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ایسے غلام کے بارے میں جو کسی آدمی کا سر زخمی کردے پھر اس نے دوسرے کا سر زخمی کردیا پھر کسی دوسرے کا سر زخمی کردیا۔ تو آپ نے اس غلام کا آخری والے کے حق میں فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) كلمات غير واضحة في: [جـ]، وانظر المغني ٨/ ٣٠٥.