مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: لا قود إلا بالسيف باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
حدیث نمبر: 29537
٢٩٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يقتل الرجل بالحصى أو يمثل به قال: إنما القود بالسيف، لم يكن من أمرهم المثلة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں جو کسی کو کنکریاں مار کر قتل کردے یا اس کو مثلہ کردے۔ آپ نے فرمایا : بیشک قصاص تو تلوار کے ذریعہ ہوگا کیونکہ مثلہ کرنا صحابہ کا طریقہ نہیں تھا۔