مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: لا قود إلا بالسيف باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
حدیث نمبر: 29536
٢٩٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أشعث وعمرو عن ⦗٢٢٤⦘ الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا قود إلا بالسيف" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ۔