حدیث نمبر: 29534
٢٩٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن شعبة عن الحكم في الكلب العقور قال: لا يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے بہت زیادہ کاٹنے والے کتے کے بارے میں ارشاد فرمایا : ضمان ادا نہیں کیا جائے گا۔
٢٩٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن شعبة عن الحكم في الكلب العقور قال: لا يضمن.حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے بہت زیادہ کاٹنے والے کتے کے بارے میں ارشاد فرمایا : ضمان ادا نہیں کیا جائے گا۔