حدیث نمبر: 29513
٢٩٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن مجالد عن الشعبى عن المغيرة ابن شعبة أنه قتل سبعة برجل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک آدمی کے بدلے سات کو قصاصاً قتل کیا۔
٢٩٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن مجالد عن الشعبى عن المغيرة ابن شعبة أنه قتل سبعة برجل (١).حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک آدمی کے بدلے سات کو قصاصاً قتل کیا۔