حدیث نمبر: 29503
٢٩٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الرجل يضرب الرجل بالعصى فيقتل، (١) قال الحكم: ليس عليه قود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے بارے میں دریافت کیا جس نے لاٹھی سے کسی کو مار کر قتل کردیا ہو ؟ حضرت حکم نے فرمایا : اس پر قصاص نہیں ہوگا اور حضرت حماد نے فرمایا : اسے قتل کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29503
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29503، ترقيم محمد عوامة 28263)