حدیث نمبر: 29502
٢٩٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن الشعبي قال: إذا ضرب بالعصى (فأعاد) (١) وأبدأ قُتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب لاٹھی سے مارا پس چھوڑ دیا اور پھر مارنا شروع کردیا تو اس شخص کو قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ك]: (فعاد).