حدیث نمبر: 29500
٢٩٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يضربه بالعصا عمدًا إذا قتلتُ (صاحبَها) (١) قُتل الضارب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری سے پوچھا گیا : کیا عمد شمار ہوگا جب کسی نے لاٹھی سے مارا ہو ؟ آپ نے فرمایا : جب تو میں اسے مارنے والے کی طرح قتل کروں گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (صليها).