حدیث نمبر: 29498
٢٩٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن (أبي) (١) الزبير عن عبيد بن عمير قال: [يَعمِد الرجلُ الأَيْدُ -يعني الشديدَ- إلى الصخرة أو إلى الخشبة فيشدخ بها رأس الرجل، و (أي) (٢) عمد أعمد من هذا؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر نے ارشادفرمایا : طاقتور آدمی نے پتھر یا لکڑی اٹھائی اور اس کے ساتھ آدمی کا سر توڑ دیا، آپ نے فرمایا : کون سا عمد اس سے زیادہ سخت ہوگا ؟
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) في [ك]: (أني).