مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2945
باب: جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
حدیث نمبر: 2945
٢٩٤٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: قلت لسعيد بن جبير: (أدع) (١) أحدا يمر بين يدي؟ قال: لا. قلت: فإن أبى؟ قال: فما تصنع؟ قلت: بلغني أن ابن عمر كان لا (يدع) (٢) أحدا يمر بين يديه. قال: إن ذهبت تصنع صنيع ابن عمر دق أنفك (٣).مولانا محمد اویس سرور
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا کہ اگر کوئی میرے آگے سے گذرے تو کیا میں اسے گذرنے دوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا اگر وہ گذرنے پر اصرار کرنے لگے۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ پھر تم کیا کرو گے ؟ میں نے کہا کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے آگے سے کسی کو نہیں گذرنے دیتے تھے۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ اگر تم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما والا عمل اپنانے لگو گے تو تمہاری ناک توڑ دی جائے گی !
حواشی
(١) في [هـ]: (أذع).
(٢) في [أ، ب]: (يمر).
(٣) منقطع؛ أيوب لا يروي عن ابن عمر.