مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الحائط (المائل) يشهد على صاحبه باب: اس جھکی ہوئی دیوار کا بیان کہ جس کے مالک کے خلاف اس کے جھکے ہونے کی گواہی د ی گئی ہو
حدیث نمبر: 29446
٢٩٤٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ سے ابراہیم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔