حدیث نمبر: 29411
٢٩٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت عطاء يقول: إن (وهب) (١) الذي يقتل خطأ ديته لمن قتله فإنما له منها الثلث، إنما هو (من) (٢) مال يوصي به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو یوں فرماتے ہوئے سنا : کہ جس شخص کو غلطی سے قتل کیا گیا اگر اس نے اپنی دیت قاتل کو ھبہ کردی تو اس کی طرف سے یہ ھبہ قاتل کے لیے تہائی دیت میں ہوگا اس لیے کہ یہ بھی مال ہے جس کی اس نے وصیت کی ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (ذهب).
(٢) سقط من: [جـ، ع].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29411
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29411، ترقيم محمد عوامة 28178)