مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29373
٢٩٣٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش قال: سألت إبراهيم أيرث الإخوة من الأم من الدية؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے دریافت کیا کہ کیا ماں شریک بھائی دیت کا وارث بنے گا ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔